07312021Headline:

کاشتکار مفت ٹماٹر تقسیم کرنے پر مجبور ! حیدر آباد

حیدر آباد (اُردو اخبار تازہ ترین ۔ 18 فروری 2021ء) ٹماٹر کی پیداوار میں اضافہ، قیمت فروخت کم ، ٹرانسپورٹر کے کرایے کئی گنا، کاشتکار مفت ٹماٹر تقسیم کرنے پر مجبور ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مہنگائی کے باوجود ٹماٹر کی قیمت 20 روپے کلو تک آ گئی ہے۔ ٹماٹر کی پیداوار […]